Iqra Writer

Iqra Writer

Share

19/01/2024

سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں، وہ لوگ بھی جو کہا کرتے تھے ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی ایک دم بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ دوستیاں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں جن کے ساتھ ہم دن رات باتیں کیا کرتے تھے باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں پھر ایک دن وہ سب بھی ختم ہو جاتا ان کے ساتھ بھی ہماری باتیں "ہاں جی" "کچھ نہیں" "اچھا" تک رہ جاتی ہیں کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا جیسا کہ وہ پہلے دن ہوتا ہے آہستہ آہستہ سب بدل جاتا ہے دوست, محبت, لہجے, مصروفیات سب کچھ.......

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore
Vehari