Baloch Fc Usta Muhammad
16/01/2026
اوستا محمد
پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ اوستا محمد کے نور محمد خان جمالی منی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اس سلسلے میں آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ریڈ بلوچ فٹبال کلب اوستامحمد بمقابلہ ریڈ پندرانی فٹبال کلب گڑھی خیرو کےدرمیان کھیلا گیا جس میں ریڈ پندرانی فٹبال کلب گڑھی خیرو نے یہ میچ دو ایک سے اپنے نام کر لیا اس میچ کے مہمان خاص صدر موٹر کار شوروم و صدر پراپرٹی ڈیلرز اوستامحمد بابر خان عمرانی تھے مہمان خاص سے دونوں ٹیموں کے ساتھ تعارف کرایا گیا اعزازی مہمان حاجی اعجاز احمد سومرو حاجی ربنواز ببر حاجی منیر احمد بلیدی تھے
چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ شان ثاقب ابڑو آرگنائزر محمد اسلم مستوئی سیکریٹری ٹورنامنٹ محمد یوسف گولہ اسٹیج سیکرٹری غلام محی الدین قریشی و دیگر مہمانان میں صلاح الدین قریشی غلام سرور میمن محمد افضل مسعود اسرار احمد سموں کیپٹن سلیم و دیگر بھی موجود تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Usta Muhammad Balochistan
Usta Muhammad
80300