Syed Raza Shah

Syed Raza Shah

Share

24/10/2025

1962 میں جب ایوب خان نے ایک ایسا غیر جمہوری دستور نافذ کیا جو عوامی حقِ اقتدار کے خلاف تھا،
تب شاعرِ عوام حبیب جالبؔ نے اپنی آواز ظلم کے مقابل بلند کی
انہوں نے کہا:
"ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو،
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
یہ نظم محض شاعری نہیں تھی،
بلکہ ظلم کے نظام کے خلاف اعلانِ بغاوت تھی۔
جالبؔ کی یہ آواز آج بھی ہر اُس دل میں گونجتی ہے
جو انصاف، آزادی، اور سچائی پر یقین رکھتا ہے

Photos from Syed Raza Shah's post 15/06/2025

Umerkot's weather is divine today, with a hint of impending rain in the air.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Umarkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Umarkot