Rustum ali
30/04/2024
آپ کیا کہتے ہو دوستو؟
دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے نام پاکستان یہی مشورہ دے رہے ہیں۔
کہ بابر اور رضوان کو اوپننگ کرنی چاہیے۔
میرا دل بھی یہی کہتا ہے۔
یار جب یہ دونوں اوپننگ کرنے آتے ہیں نا مجھے آسٹریلیا کے اوپنر یاد آجاتے ہیں۔
جو کسی سے آؤٹ ہی نہیں ہوتے تھے۔
جیسے کچھ عرصہ پہلے بابر اور رضوان نے بھی انڈیا کی بولنگ کو تہس نہس کرکے رکھ دیا تھا اور 10 وکٹ سے ہرایا تھا۔
انڈین کے منہ دیکھنے والے تھے قسم سے۔
29/04/2024
راشید لطیف 🗣 محمد حارث ایک ایسا بلے باز ہےاگر وہ بیس گیند بھی کھیل جائے تو میچ کا نقشہ بدل سکتا ہے دو ہزار بایس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ساؤتھ افریقہ اور سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کےخلاف میچ وننگ اننگز کھیل کر پوری ٹیم کو کھڑا کیاتھا ایسے نڈر بلے باز اور اچھی فیلڈر کو نظر انداز کرنا ٹیم کے لیے نقصان دہ ہے حارث کو دورہ ائرلینڈ اور انگلینڈ میں پورا موقع دینا چاہیے !!!
| |
| |
| |
18/02/2024
Fifty for Skipper just in 29 deliveries.
🔥🔥🔥
What a knock
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Taunsa
RUSTUM