GomalAlerts

GomalAlerts

Share

09/02/2018

Assalam o alikum friends

31/10/2017

ضرور پڑھئے اور شئیر کیجئے شکریہ
احمد سعید صاحب کے وال سے ❤

///////////مخلص کارکنوں سے اپیل ///////////
جمعیت علمائے اسلام کو تین قسم لوگوں سے نبرد آزما ھونا پڑھتا ہے ۔ ایک تو وقت کے جابروں ،استحصالی قوتوں سے دوسرا مذھب کے لبادے میں ملبوس سیاسی جماعتیں تیسری اور سب سے خطرناک مشکل ترین وہ ٹولہ جو ظاہری طور پر تو ھمارے ھی مشرب کے لوگ نظر آتے ہیں لیکن درحقیقت وہ سامراج کے ارادی اور غیر ارادی آلہ کار ھوتے ھین ۔
اول الذکر کے ساتھ مقابلہ اس اعتبار سے مشکل ھے کہ وہ بڑے بے رحم ھوتے ھین اور مفادات کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔لیکن چونکہ ظاھر اورواضح ھوتے ھین ۔اسلئے اصحاب عزیمت اس کے ساتھ نمٹ سکتے ہیں ۔دوسری قسم کے لوگوں کے ساتھ مقابلہ تھوڑا مشکل اس لئے ھوتا ھے کہ بظاہر تو وہ بھی کلمہ حق کی بات کرتے ہیں ۔لیکن اسکے ساتھ اختلاف ھمارا اسلئے ھین کہ اسلام کی غلط انٹر پٹیشن کرتے ہیں نتیجہ میں سامراجی قوتوں کو فائدہ پہنچتا ہے ۔
تیسری اور آخرالذکر طبقہ جو سب سے زیادہ خطرناک ہے میرے نزدیک وہ اسلئے کہ وہ ٹوٹلی ھمارے ھی رنگ میں ھوتے ھین ۔جبکہ ھوتے ھین اصل میں سامراجی آلہ کار،ان سے نمٹنے کے لئے کافی جگر گردے کی ضرورت ھوتی ھے ۔کیونکہ پہچاننے میں کافی دقت ھوتی ھے ۔جمعیت کے ساتھیوں سے گزارش ھیکہ ایسے شعبدہ بازوں سے ھوشیار رھے ۔
پہچان اور مابہ الامتیاز علامات یہ ھے،کہ وہ ھر اڑے وقت میں جمعیت سے ناراضگی کے بہانے تلاش کرتے ہیں اور کمزوری کو بہانہ بنا کر عام ماحول میں اپنے آپ کو جمعیت کی گویا گناہ سے اپنے آپ کو نکال باھر کرکے خود کو کامل و مکمل ثابت کرتا ھے ۔اور ھمیشہ اشتعال سے کام لیتا ہے ۔اپنوں کی زندگی بھر کی عبادات کے مقابلے میں غیر کی ایک غلطی سے کی گئی نیکی کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے ۔
لھذا جمعیت علمائے کے تمام مخلص کارکن ایسے منافقین سے ھوشیار رھے ۔اللہ تعالٰی ھمین دین سمجھ نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Tank?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Tank