JUI GOMAL

JUI GOMAL

Share

Photos from JUI GOMAL's post 28/01/2026

تحریک انصاف والوں آپ ہی پشتونوں کے قاتل اور سوداگر ہو، یہ سب آپ ہی کا دیا ہوا جنگ، عمران خان کیلئے سندھ اور پنجاب جاسکتے ہو لیکن آپکا صوبہ آگ میں جل رہا ہے آپ لوگوں کوئی پروا نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ اگر اتنے نااہل اور بےبس ہو تو چھوڑ دو حکومت۔
وادی تیراہ میں سینکڑوں آئی ڈی پیز شدید برفباری میں پھنس ہو چکے ہیں۔
اگر صوبائی حکومت نے فوری اور مؤثر امدادی کارروائیاں شروع نہ کیں
تو خدشہ ہے کہ سینکڑوں معصوم بچے اور خواتین جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔
یہ محض ایک انتباہ نہیں، بلکہ ایک ہنگامی انسانی المیہ ہے جس پر فوری توجہ اور عملی اقدام ناگزیر ہو چکا ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Tank?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Tank