ANT Media HD
11/10/2025
⚠️ احتیاطی ہدایت برائے گیس کی بو محسوس ہونے پر ⚠️
اگر آپ کو گیس کی بو محسوس ہو:
1️⃣ فوراً لائٹ یا کوئی برقی سوئچ آن/آف نہ کریں — اس سے چنگاری پیدا ہو سکتی ہے۔
2️⃣ پرسکون رہیں اور تمام دروازے اور کھڑکیاں کھول دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو اور گیس باہر نکل جائے۔
3️⃣ گیس کا مین والو بند کریں۔
4️⃣ جب تک گیس کی بو پوری طرح ختم نہ ہو جائے، کوئی برقی آلہ استعمال نہ کریں۔
🚫 فریج یا ایکزاسٹ فین مت کھولیں یا آن نہ کریں — ان میں موجود برقی چارج دھماکے کا سبب بن سکتا ہے۔
✅ صرف کھڑکیاں کھولیں اور جگہ کو ہوادار بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر قسم کے حادثے اور نقصان سے محفوظ فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
📢 اسے ضرور آگے شیئر کریں، ممکن ہے آپ کی یہ نیکی کسی کی جان بچا لے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Address
𝗔𝗺𝗮𝗸𝗵𝗲𝗹 𝗡𝗲𝘄𝘀 𝗧𝗮𝗻𝗸
Tank
29400