Helping Desk - UOC

Helping Desk - UOC

Share

Photos from Helping Desk - UOC 's post 10/01/2025

حاجی نذیر سلطان سکالرشپ پروگرام کے تحت یونیورسٹی اف چکوال میں تیسری سالانہ تقریب تقسیم وظائف منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت یونیورسٹی اف چکوال کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد بلال خان صاحب نے کی ۔مہمان خصوصی حاجی نظیر سلطان صاحب اور ان کی اہلیہ اور دختران نے خصوصی شرکت کی ۔ یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے منتخب بچوں میں وظائف تقسیم کیے گئے ۔پروگرام کے کنوینیر ڈاکٹر ارشد محمود صدر شعبہ اردو نے سکالرشپ پروگرام کے طریقہ کار کے بارے میں اگاہ کیا ۔وائس چانسلر یونیورسٹی اف چکوال میں حاجی نظیر سلطان صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں سکالرشپ سے نوازا ۔اج کی اس تقریب میں 10 لاکھ روپے سے زائد رقم بچوں میں تقسیم کی گئی ۔
The University of Chakwal

Photos from Helping Desk - UOC 's post 14/11/2024

10th Meeting of the Syndicate of University of Chakwal was held on 12-11-2024 under the Chairmanship of Hon'ble Minister for Higher & School Education Departments, in the S&GAD Darbar Hall, Civil Secretariat, Lahore.

Want your school to be the top-listed School/college in Talagang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Talagang