Muhammad ayub khan
د سوات اولس له اړخه په مټه کښې تاريخي امن پاڅون
Video Credit:
Edited by:
22/11/2025
عوامی نیشنل پارٹی ویلیج کونسل درشخیلہ کے صدر سید ساجد علی شہید کی یاد میں منعقدہ سید ساجد علی شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ درشخیلہ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ فائنل میں شہباز کلب ڈھیرئ نے ہزارہ الیون کو تین صفر سے ہرا کرا ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ اس موقع پر ایوب خان اشاڑے مہمان خصوصی تھے۔ مہمان خصوصی نے فاتح اور رنر آپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کئے۔ اس موقع پر عبدالجبار خان، صلاح الدین خان، ظاہر شاہ خان رور جان، بلال خان اور کثیر تعداد میں مہمانوں اور تماش بینوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ایوب خان اشاڑی نے فاتح ٹیم اور دیگر شرکت کنندہ ٹیموں کو مبارکباد دی جنہوں نے دوران ٹورنامنٹ بہترین کھیل پیش کرکے حاضرین کو محظوظ کیا۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بد آمنی کے اس دور میں انہوں نے اس بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکے عوام اور کھلاڑیوں کو صحت مند تفریح کا موقع فراہم کیا۔
ضیاءالحق ناصر
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات
امن امن 🕊️🦋
پولیس پر حملے کے بعد محمد ایوب خان کا زخمی پولیس کی عیادت اور ہسپتال سے پیغام۔
24/09/2024
تمام قوم سے درخواست ہے کہ اپنے حوصلے بلند رکھیں۔
– ایوب خان اشاڑے
Boos aimal wali Khan ✌️🚩
21/07/2024
بنوں شھدا کی تعداد 233 تک پہنچ گئ 😭حالات انتہائی خراب گھروں پر ھیلی کاپٹر سے شیلینگ کی جارہی ہے توبا
13/07/2024
Sadar Ghani Muhammad VC sijban nisar Baz Sara da election pa gatalo mani Mubarake pa muqa mani da khpal malgaro Sara pa bajawar k... ANP 🚩✌️
09/07/2024
ANP
Baba Jan 🚩✌️
Da qaam awaz Muhammad ayub khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swat
ANP