One-minute Genius
17/03/2026
What is Gravity ?.
26/11/2025
پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں مخصوص رنگ کے سویٹر کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
اب بچے سردی سے بچنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی رنگ کا سویٹر اور دستانے پہن سکتے ہیں۔
محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ زیادہ تر طلبہ نئے میچنگ سویٹر لینے کی استطاعت نہیں رکھتے، اس لیے اسکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ یونیفارم کے ساتھ میچنگ سویٹر لازمی قرار نہ دیں۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
PO Charbagh Village Sherdal Kothey Tehsil Razzar District Swabi
Swabi