DMH VLOGS
11/03/2023
:
(نارتھ یو سی بام خیل) نارتھ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دانیال اینڈ زوھیب بمقابلہ شھیر اینڈ توقیر مورخہ 11 مارچ 2023 بروز ہفتہ کو حجرہ واحد داد بامخیل میں کھیلا جائیگا۔
کمیٹی کے مطابق نارتھ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں کانٹے دار مقابلے اپنے عروج پر پہنچ چکے ہیں اور اب ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ فائنل میچ دیکھنے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے حجرہ واحد داد بامخیل ضرور تشریف لائیں۔ #شکریه🤝
:
صدر قومی وطن پارٹی سعید خان
صدر پی ٹی آئی بام خیل مزمل خان
Want your business to be the top-listed Photography Service in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swabi
23430