Pubic library SUI
13/05/2023
کتابوں سے دوستی علم سے محبت زندہ قوموں کی علامت ہے
Our city Sui needs library
04/07/2022
دنیا کی تاریخ کے تمام ارتقائی مراحل پر اگر نظر دوڑائی جائے تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ کسی بھی سماج اور سماجی ترقی کے تمام عناصر میں افراد کی مجموعی جدوجہد ہی کو اہم اساس اور قوت کے تور پر گردانا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ جس سماج میں افراد نے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک رکھتے ہوئے انہیں احسن اور منظم طریقے سے پایا تکمیل تک پہنچانے کی کوشیش کی ہے ترقی یافتہ سماج کے تور پر جانا جاتا ہے۔ عہد نو میں مہذب اور ترقی یافتہ گردانے جانے والے ان سماجوں نے ارتقاء کے پرخار راہوں کو سر کرتے ہوئے خود کو آج ایک ایسے مقام پر لاکھڑا کیا ہے جہاں وہ پوری دنیا کیلئے مثال بن چکے ہیں۔ بدقسمتی ، اگر ہم دوسری جانب دیکھیں تو بلوچ قوم آج بھی اس جدید اور ترقی یافتہ دور میں بنیادی تعلیمی حقوق و سہولیات سے محروم ہیں ۔ جو کہ آئے روز مختلف تعلیمی مسائل کا سامنا کررہے ہیں ۔ جس کی ایک بڑی مثال ڈیرہ بگٹی ( سوئی) جیسے ضلع کہ پورے ملک کے فیکٹریاں چلاتی ہے ۔ بدقسمتی سے پبلک لائبریری جیسی سہولیات سے محروم ہے۔
31/12/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Sui