BABAR JAAN

BABAR JAAN

Share

31/08/2024

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

12/02/2024

*1۔ حکایت اول*

ایک دکاندار سے پوچھا گیا
کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کما لیتے ہو ؟ دکاندار نے جواب دیا: میں جس سوراخ میں بھی چھپ جاؤں موت کا فرشتہ مجھے ڈھونڈ نکالے گا تو یہ کس طرح ممکن ہے رزق والا فرشتہ مجھے نہ ڈھونڈ سکے

*2۔ حکایت دوم*

ایک نیک اخلاق وکردار کا حامل لیکن غریب لڑکا کسی کے گھر اس کی بیٹی کا رشتہ لینے گیا
بیٹی کا باپ بولا :
تم غریب ہو اور میری بیٹی غربت اور تکالیف
کو برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتی اس لئے میں تمہیں اپنی بیٹی کا رشتہ نہیں دے سکتا ۔
پھر ایک بد اخلاق و بدکردار لڑکا اسی لڑکی کا رشتہ لینے گیا تو اس کاباپ رشتہ دینے کیلئے راضی ہوگیا اوراس کے بد اخلاق ہونے کے بارے میں یہ کہا اللّٰہ اس کو ہدایت دے گا انشاءاللہ تو اس کی بیٹی نے کہا : باباجان کیا جو اللّٰہ ہدایت دے سکتا ہے وہ رزق نہیں دے سکتا ؟؟؟
یا ان دونوں خداؤں میں کوئ فرق ہے ؟

*3۔ حکایت سوم*

حاتم طائی سے پوچھا گیا ، تجھ سے زیادہ بھی کوئ سخی ہے ؟کہا : ہاں ہے
وہ مرد جس کی دو بھیڑیں تھیں ایک کو ایک رات میرے لئے ذبح کیا تو میں نے اسکے جگر کے لذیذ ہونے کی تعریف کی دوسرے دن صبح اس نے میرے لئے دوسری بھیڑ کو بھی ذبح کیا اور میرے لئے کباب بنائے ۔ پوچھا گیا تو نے اس کے ساتھ کیا کیا ؟
کہا کہ میں نے اسکو پانچ سو بھیڑیں دیں
تو کہا کہ پھر آپ اس سے زیادہ سخی ہوئے ؟
تو حاتم نے کہا نہیں اس کے پاس جو کچھ تھا اس نے مجھے دیا جبکہ میں نے اپنے مال میں تھوڑا سا مال اس کو دیا 🥰
https://chat.whatsapp.com/K026gzhfi9nK7ShVuTtIV0. اسلامی گروپ میں شامل ہو کر نیکی حاصل کرے اور اپنے پیاروں کو لنک شیر کرے شکریہ جذاک اللہ۔
🙂 .Pst by name.🤗

.......... #Ďìĺ #Ķà

09/02/2024

بدقسمت ت او ہوندیں جیکوں صبر نہ حویں۔۔%

تقدیر بدل ت ویندی ہے بس ماں دی دعا حویں۔۔%
۔ ۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Sibi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Helper
Sibi
2018