Ali Developers

Ali Developers

Share

11/07/2026

پنجاب میں جائیداد کی خرید و فروخت سے متعلق اہم تبدیلی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA) نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ اب “فردِ اراضی” کی جگہ “نقلِ اراضی ریکارڈ” کو زمین کے ریکارڈ کی باقاعدہ قانونی دستاویز قرار دے دیا گیا ہے۔

10 جولائی 2026 سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب:

* نقلِ اراضی ریکارڈ ہی رجسٹری، انتقال اور دیگر تمام لینڈ ٹرانزیکشنز کے لیے قابلِ قبول قانونی دستاویز ہوگی۔
* لینڈ ریکارڈ سینٹرز پر بھی اب شہریوں کو فردِ اراضی کے بجائے نقلِ اراضی ریکارڈ جاری کی جائے گی۔
* یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہے، اور تمام متعلقہ سرکاری اداروں کو اس پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

اس اقدام کا مقصد زمین کے ریکارڈ کے نظام کو مزید آسان، شفاف اور یکساں بنانا ہے تاکہ جائیداد کی خرید و فروخت کے عمل میں سہولت اور اعتماد پیدا ہو۔

علی ڈویلپرز (Property Experts)
آپ کی محفوظ سرمایہ کاری اور جائیداد سے متعلق درست رہنمائی کے لیے ہمیشہ آپ کے ساتھ۔

11/07/2026

چیئرمین سیالکوٹ پولٹری ایسوسی ایشن، جناب شبیر حسین خان صاحب کا علی ڈیویلپرز سیالکوٹ کے دفتر تشریف لانے پر دلی شکریہ۔

آپ کی ملاقات ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔ پولٹری انڈسٹری عوام تک کم قیمت اور معیاری پروٹین کی فراہمی میں نہایت اہم کردار ادا کر رہی ہے، اور اس سلسلے میں آپ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

ہم آپ کی آمد اور قیمتی وقت دینے پر ایک بار پھر تہہ دل سے مشکور ہیں۔

کاظم علی باجوہ
علی ڈیویلپرز سیالکوٹ

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Office No 07-MB , Main Boulevard, Citi Housing
Sialkot
51310