Sindhi boy
Great msg by Zafar Kathia bhai
Follow my profile
HE ER
اہلیان علاقہ کے لیے خوشخبری
میاں ظفر کاٹھیا کے تعاون سے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مایہ ناز ڈاکٹر
ڈاکٹر عمیر خان (صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ) 38 چک والے اور ظہیر سندھی (لیب ٹیکنیشن) 35 والے کی طرف سے اہلیان علاقہ کے لیے منہا میڈیکل لیب کی طرف سے میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کالا ، پیلا یرقان کے ٹیسٹ اور شوگر Hb ٹیسٹ اور ڈاکٹر چیک اپ صرف 250 پرچی فیس پر کیا جائے گا اور اس کے علاوا PCR اور دیگر ٹیسٹ 40 فی صد ڈسکاؤنٹ پر کیے جائے گے
کیمپ انشاء اللہ 13 اگست بروز اتوار کو گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 704/46 گ ب میں صبح 10 بجے سے دن 2 بجے تک لگایا جائے گا
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے ان نمبرز پر کال کریں
03447788646 ظفر کاٹھیا (چیف آرگنائزر کیمپ)
03007674667 ملک علی رضا
03402746635 ظہیر سندھی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Shorkot