Naat E Rasool
میں نے کہا تھک چکا ہوں
جواب آیا: لا تقنطوا من رحمۃ اللہ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو
मैंने कहा मैं थक गया हूँ
जवाब आया: ला तकंतवा मिन रहमतुल्लाह
भगवान की दया से निराश न हों
mein ne kaha thak chuka hon
jawab aaya : laa تقنطوا mann Rehma Allah
Allah ki rehmat se na umeed nah ho ho
سرگودھا اورگردونواح میں بہت تیز بارش ہونے
کا انتظار 🤪😋
السلام علیکم
ہم سب رہتے تو ایک ہی دنیا میں ہیں
لیکن سب کی دنیا الگ الگ ہے.
#رمضان2024 #اردواقوال #اردو #رمضانيات #اقوال #رمضان٢٠٢٤
السلام علیکم
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
#رمضان2024 #اردواقوال #اقوال #اردو #رمضانيات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Sargodha
40100