Shop With Hisham

Shop With Hisham

Share

18/05/2023

🔥گرمیوں میں شہد کا استعمال
✅ پاکستان میں بہت سی باتیں مشہور ہیں۔
✅ لوگ بغیر سوچے سمجھے ان پر یقین کرتے ہیں۔ جتنے بھی پڑھے لکھے کیوں نہ ہوں یہ دیکھنے کی کوشش نہیں کرتے کہ یہ بات درست بھی ہے یا غلط۔ بس لوگوں سے جو باتیں سنی ہوتی ہیں۔ وہی ان کے نزدیک پتھر پر لکیر ہوتی ہے۔
✅ ایسی ہی باتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ شہد سردیوں میں استعمال کرنا چاہیے گرمیوں میں نہیں۔
اسی بات کی وجہ سے سردیوں میں لوگ شہد بہت زیادہ خرید کرتے ہیں مگرگرمیوں میں بہت کم۔
✅ کبھی خود سے تھوڑا سرچ کر یں کہ شہد کا اصل کام کیا ہے؟
اور اگر گرمیوں میں شہد استعمال کیا جائے تو کیا ہوتا ہے۔
✅ شد کا کام ہمارے جسم میں موجود Antioxidants اورROS کی مقدار کو اعتدال پر لے کر آنا ہوتا ہے۔جس سے ہمارے جسم میں ہونے والی توڑ پھوڑ سے نمٹنے کی صلا حیت ملتی ہے۔ اس سے ہمارا جسم مختلف بیماریوں سے خاص طور پر دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔اور اگر آپ مستقل شہد استعمال کرتے ہیں تو دل کی بیماریوں کا خطرہ تقریباً ختم ہو جاتا ہے۔ اس لئے سردیوں اور گرمیوں میں ہمارے جسم کو شہد کی ضرورت ہوتی ہے۔ حدیث شریف میں بھی بتایا گیا ہے۔کہ وہ لوگ جو صبح کے وقت شہد چاٹ لیتے ہیں انکو کو دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنے کی خوشخبری دی گئی ہے۔
گرمیوں میں شہد کو پانی میں حل کرکے پینا چاہئیے شہد ایک مکمل غذا ہے۔
✅ جسم میں جاکے پورے جسم کو فائدہ دیتی ہے۔
اورکاربو ہائیڈریٹس کی زیادہ مقدار ہونے کی وجہ سے جسم میں حرارت پیدا کیے بغیر انرجی مہیا کرتا ہے۔ اس کی بھی ہمارے جسم کو پورا سال ضرورت ہوتی ہے۔ خاص طور پر اگر آپ کوئی دماغی کام کررہے تو یہ انرجی آپ کے دماغ کو تھکاوٹ سے بچاتی ہے۔
اورہمارے جسم کو درکار وٹامنز اور micro nutrients فراہم کرتا ہے۔ اب سردیا ں ہوں یا گرمیاں اس کی ضرورت ہر حال میں رہتی ہے۔
اور اگر شہد گہرے رنگ کا اور گاڑھا ہے تو اس میں بورون کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو ہمارے جسم میں جنسی خواہش اور جنسی قوت کو قدرتی طور پر بڑھانے کے کام آتی ہے۔ اس کی مردوخواتین سب کو ضرورت ہوتی ہے۔
✅ اس کے علاوہ بھی کئی فوائد ہیں۔
✅ جو مقدار میں سردیوں میں استعمال کرتے ہیں وہی مقدار میں گرمیوں میں بھی استعمال کرنی چاہیے۔
نوٹ۔کم از کم ہفتے میں ایک دفعہ تو شہد ضرور استعمال کریں۔اگر آپ شہد سے بھاگے گیں تو اسکی جگہ میڈسن آپ کا مقدر بنے گی۔
✅ آپپکی جان پر صرف آپکا ہی حکم چلتا ہے۔
چاہیے صحیح فیصلہ کریں۔یا غلط فیصلہ
بیماری کی صورت میں تکلیف آپکا جسم ہی برداشت کرے گا۔
🍯 موسم بہار کا بڑا جنگلی شہد 1600. روپے کلو گرام
🍯 موسم بہار کا چھوٹا جنگلی شہد 3000 کلوگرام
🏡 گھر بیٹھے آرڈر کریں۔
🚛 فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان 🇵🇰 میں
💯 منی بیک گارنٹی
📲 واٹس ایپ: 03003458352

03/05/2023

الحمداللہ!
"سرگودھا"
بڑا جنگلی قدرتی شہد 01 کلو گرام روانہ
🔥 آپ بھی خالص جنگلی شہد، دیسی گھی، دیسی اچار، زیتون کا تیل، آفتابی سلاجیت، سپرنگیں ایرانی زعفران، چھلکا اسپغول وغیرہ
🏡 گھر بیٹھے حاصل کریں۔
🚛 فری ہوم ڈلیوری
💯 منی بیک گارنٹی
✅ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی
📲 وٹس ایپ: 03003458352
📲 وٹس ایپ: 03458646261
https://wa.me/message/SX2EBNCKHUE3C1
ایڈوانس پیمنٹ:جازکیش/ایزی پیسہ/میزان بینک
https://www.facebook.com/hishamonlineshop
#کھانسی #نزلہ #زکام #دیسی #جنگلات
#مفید #مزےدار #ہنی #شہد #قدرتی #اوریجنل #خالص #باغات
#چھتے #اورگینک #سلاجیت
#بخار #کوالٹی ۔

03/05/2023

الحمداللہ!
"اسلام آباد"
چھوٹی مکھی جنگلی قدرتی شہد 01 کلو گرام روانہ
🔥 آپ بھی خالص جنگلی شہد، دیسی گھی، دیسی اچار، زیتون کا تیل، آفتابی سلاجیت، سپرنگیں ایرانی زعفران، چھلکا اسپغول وغیرہ
🏡 گھر بیٹھے حاصل کریں۔
🚛 فری ہوم ڈلیوری
💯 منی بیک گارنٹی
✅ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی
📲 وٹس ایپ: 03003458352
📲 وٹس ایپ: 03458646261
https://wa.me/message/SX2EBNCKHUE3C1
ایڈوانس پیمنٹ:جازکیش/ایزی پیسہ/میزان بینک
https://www.facebook.com/hishamonlineshop
#کھانسی #نزلہ #زکام #دیسی #جنگلات
#مفید #مزےدار #ہنی #شہد #قدرتی #اوریجنل #خالص #باغات
#چھتے #اورگینک #سلاجیت
#بخار #کوالٹی ۔

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Madina Colony Bhagtanwala Sargodha
Sargodha
40280