Mahr Mohsin Raza
منیجنگ ڈائریکٹر پائن ویو ایجوکیشن کمپلیکس غنی پارک فیصل آباد روڈ سرگودھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منیجنگ ڈائریکٹر شاہی پیلس بینکویٹ ہال
29/05/2026
انشاءاللہ عید کے دوسرے دن صبح گیارہ بجے اونٹ کی قربانی دی جائےگی اپنی رہائشگاہ کوٹھی نمبر 106 گلی نمبر 2 بنگلہ نمبر 9 یونیورسٹی روڈ سرگودھا
13/05/2026
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ میرے بڑے بھائی
مہر حسن رضا سابق کونسلر یو سی ون
کی ٹانگ کی اہم سرجری حمید لطیف ہسپتال میں ہونے جا رہی ہے، کیونکہ ٹانگ کی وین بلاک ہو گئی ہے۔
آپ سب سے عاجزانہ دعا کی اپیل ہے کہ اللہ ربّ العزت اپنے خاص فضل و کرم، حضور نبی کریم ﷺ اور پنجتن پاکؑ کے صدقے آپریشن کو کامیاب فرمائے، ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے اور بھائی مہر حسن رضا صاحب کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفا، پریشان حال لوگوں کو آسانیاں اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین۔
دعاگو:
مہر محسن رضا ارائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
52/9, Mahar Mohsin House, Main Awan Colony, Karnal Haneef Shaheed Road, Near Depilux Parlour And Zamzam Hotel
Sargodha
40100