Content Stream
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Bhaskar Pagag, Rakesh Rathva Rk, Agha Jan
13/12/2025
"اکشے کھنہ جب تک انڈین بنا رہا فلاپ ہوا، پاکستانی بن کر لیجنڈ بن گیا" — بلال قریشی
بلال قریشی نے حالیہ فلم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلم سازوں نے اگرچہ پاکستان کی تضحیک کرنے کی کوشش کی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ فلم میں پاکستانی کردار نے ہی اکشے کھنہ کے کردار کو بچایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی کردار اکثر ناکام دکھائے جاتے ہیں، مگر جب انہیں پاکستانی کے طور پر پیش کیا جائے تو وہ لیجنڈ بن جاتے ہیں، جو اس بات کی علامت ہے کہ فلم میں پاکستان کو مثبت انداز میں دکھایا گیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha