Spring Scent
08/07/2021
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سنی ہوئی بات آنکھوں دیکھی کی طرح نہیں ہوتی۔ (مسند احمد: 2447,1842، المستند:1858 ) صحيح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and
16/06/2021
حضرت علی بن حسین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا کسی آدمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ اس چیز کو ترک کردے جس سے اس کا تعلق نہیں
[ مؤطا امام مالک کتاب حسن الخلق:3، ابن ماجہ:3976، ترمذی:2317،2318، مسند احمد:1737، المستند:1852 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and
16/06/2021
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ہر چیز کا ایک عروج ہے اور ہر عروج کو زوال ہے۔
[ المستند:1855 ترمذی:2453 ] وقال حسن صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and
13/06/2021
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اگر تم لوگ اللہ پر توکل کرو جس طرح توکل کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے جیسے پرندوں کو دیتا ہے صبح خالی پیٹ جاتے ہیں اور رَج کے آتے ہیں
[ترمذی:2344، ابن ماجہ:4164، مسند احمد:205، المستند:1847 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and
10/06/2021
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا:
مضبوط مومن اللہ کے ہاں کمزور مومن سے زیادہ اچھا اور محبوب ہے۔ ویسے دونوں اچھے ہیں۔
[مسلم:6774، ابن ماجہ:79، المستند:1846 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Sargodha