AMN Samundri

AMN Samundri

Share

24/11/2025

ان شاءاللہ آٹھویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس 13دسمبر بعد نماز مغرب زم زم مارکی سمندری

21/11/2025

📢 اہم اعلان – نئی تاریخ جاری

انجمن مہریہ نصیریہ سمندری کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی
تحفظ ختمِ نبوت ﷺ کانفرنس جو پہلے کسی وجہ سے منسوخ ہو گئی تھی،
اب نئی تاریخ کے مطابق منعقد کی جا رہی ہے:

📅 13 دسمبر 2025
🕋 بعد از نمازِ مغرب
📍 زم زم مارکی، سمندری

تمام وابستگان اور عاشقانِ رسول ﷺ سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔
براہِ کرم یہ اعلان زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں۔

جزاکم اللہ خیراً 🤍

13/11/2025

25 اکتوبر کو ہونے والی ہماری طے شدہ آٹھویں بین الاقوامی تحفظِ ختمِ نَبّوت کانفرنس جو حالات کے باعث مؤخر کرنا پڑی۔ اُس وقت دفعہ 144 نافذ تھی اور اجتماعات پر پابندی کے سبب ہم نے قانون و نظم کے احترام میں کانفرنس ملتوی کی۔

📅 نئی تاریخ: 13 دسمبر 2025
📍 بمقام: زم زم مارکی سمندری

آپ سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اپنی شرکت سے محفل کو رونق بخشیں اور ہمارے عزم کو تقویت دیں۔

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Samundri
Abu Dhabi
37300