Shoaib Saeed Rajput

Shoaib Saeed Rajput

Share

Founder | Innovation | SAP SD Consulting | E-Store Strategist | Global Commercialization | Growth @clicsalesofficial l @NailFiskSurgico | 📚 B-Lover | 🇵🇰 سیالکوٹی |

Photos from Shoaib Saeed Rajput's post 05/04/2026

کامیابی کے دو قدم ماپنے ہوں تو ایسے ماپ لیجیے۔۔۔
کہ پہلا تو وہ کہ جو کچھ آپکو معلوم ہے, جو کچھ آپ جانتے یا جو ہنر رکھتے اس کے حساب سے آپ اپنا بیسٹ دے رہے ہیں یا نہیں۔۔؟؟
بہت سارے احباب تو یہیں پر فیل ہو جاتے ہیں، کہ انہیں پتہ ہوتا کیا کرنا ہے، کیسے کرنا ہے۔۔۔ لیکن کر نہیں پاتے، ایگزیکیوشن نہیں ہوتی ۔۔۔ بس سوچتے کہ بیٹھے بٹھائے کوئی معجزہ ہو جائے۔۔۔ اور سب کام سیدھے ہو جائیں۔۔۔
پھر اس کے بعد آتا ہے دوسرا پہلو جہاں مسنگ نالج مسنگ سکلز کا معاملہ ہوتا کہ یا تو اوئیرنیس نہیں، علم نہیں یا سکل نہیں۔۔۔ ایسے لوگ ہوتے جن کو سیکھنا ہوتا پڑھنا ہوتا سمجھنا ہوتا ایکسپلور کرنا ہوتا۔۔۔
اپنی جرنی سٹارٹ کرنے سے پہلے اپنے آپ کو دیکھیے ایک بار کہ آپ کھڑے کہاں ہیں۔۔!! پہلے قدم پر یا دوسرے۔۔۔
سب سے بھاری قدم تو پہلا ہے۔۔۔ جس کے وکٹم عمومی طور پر حالات کو، واقعات کو ذمہ دار ٹھہرا دیتے جانتے بوجھتے بھی۔۔۔آپ دیکھیے آج آپکا جتنا علم اور جتنا ایکسپوژر ہے اس کے حساب سے آپ اپنا 100٪ دے رہے یا نہیں اگر نہیں تو کیوں۔۔؟؟

خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے,دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے..🖤

digitalentrepreneur techbyshaoib socialmediamarketing greenapplefarmhouse Sialkot

01/04/2026

A fresh new month full of soft moments and happy vibes 💕
Let’s make it beautiful ✨
What’s your April goal? 💭

Want your business to be the top-listed Media Company in Sambrial?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Street No 1
Sambrial