Majlis Wahdat Muslimeen Rwp
18/02/2026
14/02/2026
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
شہادت سعادت
شہید سید ضامین علی کے والد ڈاکٹر سید عقیل عباس کہتے ہیں کہ وقت شہادت ان کا بیٹا حالت سجدہ میں تھا اور اس کے لاشہ کو اٹھانے کیلئے بہت سے بندگان خدا مدد کر رہے تھے
اور
پھر شہید کے والد اس وقت کو یاد کرتے ہیں کہ جب کربلا میں مظلوم حسین علیہ السلام اپنے بیٹے کی لاش کو اٹھا رہے تھے لیکن ان کی مدد کیلئے کوئی نہیں تھا
یقیناً یہ کربلا ہے جو کہ دلوں کو حوصلہ، جرآت، استقامت اور جذبہ شہادت عطا کرتی ہیں
اسلام آباد۔
مرکزی راہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی، شہدا سے تجدید عہد کی ریلی سے اختتامی خطاب فرما رہے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں مردو زن لبیک یا حسین علیہ السلام کا شعار بلند کر رہے ہیں۔
11/02/2026
شہادت سعادت
لبیک یا حسین (ع)
مسجد خدیجۃ الکبریٰ اسلام آباد کے عظیم شہداء کو سلام
شہید سلمان علی کی عظمت کو سلام کہ شہادت کے بعد بھی حالت سجدہ میں ہے
جائے نماز خون سے رنگین ہے اور سجدہ گاہ کی موجودگی عشق حسین (ع) کی گواہی دے رہی ہے
اس سجدے نے 40 ہجری میں مسجد کوفہ میں مولا علی علیہ السلام کے سجدے کی یاد تازہ کر دی ہے
اس شہید کا تعلق پارہ چنار سے ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Sahiwala
46000