ZeroMeter.pk
Al-Maalik Real Estate company was established in 2021 for the purpose of helping people in finding residential, commercial and agricultural land across Pakistan.
13/03/2026
برائے فروخت
دو مرلہ دو سرسائی
تین منزلہ پلازہ۔
لوکیشن
سُپر مارکیٹ
لیاقت روڈ
ضلع ساہیوال
ڈیمانڈ 2 کروڑ روپے
پلازہ کا ماہانہ متوقع کرایہ
ایک لاکھ بیس ہزار روپے
تفصیل واٹس ایپ
0313 8698399
نوٹ۔ تصویر اے آئی سے بنائی گئی ہے۔
07/03/2026
برائے فروخت۔۔۔
EVEON
کمپنی کی الیکٹرک سکوٹی
JOY Model
برائے فروخت ہے۔
سکوٹی زیرو میٹر یعنی برانڈ نیو سکوٹی ہے۔
موٹر پاور 1000 واٹس ہے
بیٹری پاور 72 وولٹس ہے
بیٹریوں کی تعداد 6 ہے۔
دو سال کی موٹر اور 18 ماہ کی بیٹری وارنٹی موجود ہے۔
ایک چارج میں 90 کلومیٹر تک چلتی ہے۔
زیادہ سے زیادہ سپیڈ 45 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
ایک بار فُل چارج کرنے میں تقریباً ایک یونٹ بجلی استعمال
کرتی ہے۔
بیٹری عام طور پر 5 سے 6 گھنٹہ میں فُل چارج ہو جاتی ہے۔
سائیڈ سٹینڈ سینسر بھی ہے۔
کرُوز کنٹرول بھی ہے۔
فرنٹ ڈسک بریک ہے۔
ٹیوب لیس ٹائر اور سائز 10 انچ ہے۔
ٹائر میں دیدہ زیب ڈیزائن کے آلائے رِم بھی موجود ہیں۔
سکوٹی کی سیٹ کشادہ اوربآرام دہ ہے اور سیٹ کے نیچے سامان و سکول بیگ رکھنے کیلئے موزوں جگہ بھی ہے۔
سکوٹی میں ریورس گئیر بھی ہے۔
کالج، یونیورسٹی سٹوڈنٹس اور مرد و خواتین کیلئے بہترین چوائس ہے۔
نہ سکوٹی کا شور، نہ انجن کی مرمت کا جھنجھٹ، چارج کرو اور سفر کرو۔
سکوٹی کا لیٹر بھی ابھی اوپن ہے۔
نئی سکوٹی کی قیمت پورے پاکستان میں 1,79,000 روپے ہے
جبکہ یہ سکوٹی پانچ ہزار ڈسکاؤنٹ میں فروخت کی جا رہی ہے اور ساتھ ہیلمٹ بھی فری ہے 😀
مستقبل میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں وجہ سے الیکٹرک سکوٹی کی ڈیمانڈ اور قیمت میں اضافہ متوقع ہے۔ بہتر ہے آج ہی خرید لیں۔
ساہیوال میں ہومِ ڈیلیوری بھی فری ہے۔
چرچ روڈ ، ساہیوال
فون یا واٹس ایپ میسج
0313 8698399
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Farid Town
Sahiwal
57000