ALLAH
یا اللہ ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرما دے آمین!
اُم المؤمنين حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:
"جب نبی ﷺ بیمار ہوتے تو آپ معوذات (سورۃ اخلاص، سورۃ فلق اور سورۃ ناس) پڑھ کر اپنے آپ پر دم کرتے اور اپنے جسم پر اپنا ہاتھ پھیرتے.
جب آپ ﷺ مرض الموت میں مبتلا ہوئے تو پھر میں آپ کو معوذات پڑھ کر دم کیا کرتی تھی، جو کہ آپ اپنے آپ کو دم کیا کرتے تھے، لیکن میں نبی ﷺ کا ہاتھ آپ کے جسم پر پھیرتی تھی."
(اور صحیح مسلم کی روایت میں ہے،) حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں: "جب آپ ﷺ کے اہل خانہ میں سے کوئی شخص مریض ہوتا، تو آپ معوذات پڑھ کر اُس پر دم کرتے تھے."
مشکوٰۃ 1532 (بخاری 4439، 5016، 5715، 5735؛ مسلم 5715، 5714؛ ابوداؤد 3902؛ ماجہ 3529؛ مالک 1714؛ حبان 2963، 6490)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Okara
Sahiwal