Sajid Graphics

Sajid Graphics

Share

27/01/2025

شب معراج کائنات کی مقدس اور بابرکت ترین رات ، جب حضور نبی اکرم ﷺ عرش بریں پر خالق کائنات کے مہمان بنے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت، حضور ﷺ کے مقامِ بلند اور دینِ اسلام کی حقانیت کی مظہر ہے۔ یہ عظیم ساعت ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینے، اللہ کی قربت، محبت، امن اور اتحاد کے فروغ کے لیے کوشش کی دعوت دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں شب معراج کی برکتوں سے مستفید ہونے اور اس کے حقیقی پیغام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#معراج
#اسلامک

14/08/2024

Happy Independence Day🤍🇵🇰

'

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Rawat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Rawat