We Support Col Ajmal Sabir Raja
کرنل اجمل صابر راجہ کی زبانی
میری دوران گرفتاری اڈیالہ جیل دو دفعہ پیشی ہوئی دونوں دفعہ خان صاحب سے ملاقات ہوئی
بقول کرنل صاحب کے خان صاحب ہشاش بشاش ماشاءاللہ بھرپور فٹ ہیں اور پرعزم ہیں
جب ملاقات ہوئی چند روز پہلے خان صاحب نے مسکرا کر کہا کرنل صاحب اپ پھر اگئے ہیں اتنے میں عثمان ڈار نے خان صاحب کو کہا کہ کرنل صاحب کی بیٹی کی پانچ تاریخ کو شادی ہے اور یہ جیل میں ہے
خان صاحب نے چونک کر کہا کرنل صاحب اپ کی بیٹی کی شادی ہے اور اپ جیل میں ہیں کچھ کریں اور نکلیں باہر
کرنل صاحب کہتے ہیں میں نے کہا خان صاحب کچھ کرنا ہوتا تو بہت پہلے کر دیتا اللہ مالک ہے میں باہر ہوا تو بھی نہ ہوا تو بھی شادی ہو جائے گی
بقول کرنل اجمل صابر راجہ
عمران خان نے میری طرف دیکھا اور مسکرا کر کہا کرنل صاحب I'm proud of you کرنل صاحب کہنے لگے یقین کرو جو گزشتہ کئی سالوں کی تکلیفیں نو مئی اور 24 ستمبر سے لے کے اب تک جو قید دو بند کی تکلیفیں جو ظلم برداشت کیا
خان صاحب کے ایک جملے میں وہ سارا صلہ مل گیا مجھے خوشی ہے میرا قائد ڈٹٹا ہوا ہے اور میں اس کے ساتھ کھڑا ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Teh Distt Rawalpindi
Rawalpindi