Satellite Shell
05/02/2023
سلام معزز کسٹمرز۔ آپ سب کو ہم یہ آگاہ کرنا چاہتے ہیں کے ملک کی خراب معاشی صورتحال کے پیش نظر پیٹرول کی سپلائی پر بھی شدید اثر پڑا ہے۔ اس وقت سپلائی کی بروقت فراہمی نہیں ہو رہی۔ اس وجہ سے پمپ پر پٹرول نہیں ہے۔ شیل وی پاور کا کچھ سٹاک موجود ہے۔البتہ ڈیزل کی سپلائی میں کوئی مسئلہ نہیں۔ جس کسی دن سپلائی نہیں آتی (جیسے کے آج)اس دن سائٹ ڈرائی آوٹ ہو جاتی ہے۔ ہماری سائٹ پے کمپنی کے علاوہ اور کہیں سے پیٹرول نہیں آسکتا۔ ہم آپ سے شدید معذرت خواہ ہیں۔بس دعا ہے یہ مسئلہ جلدی حل ہو جائے۔ شکریہ
Want your business to be the top-listed Engineering Company in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
44000