Islamic Biyan
04/03/2025
Like share the islamic biyan
30/05/2024
سوڈان میں جب مسلمان وفات کرتا ہے اسے دفنانے کے بعد کافی لوگ قبر پر قرآن پاک کا تلاوت شروع کرتے ہیں علما کرام سے روايت ہے ۔ دفنانے کے بعد قبر پر اتنا وقت تلاوت کریں جتنا وقت اونٹ زبحہ کرنے کے بعد گوشت تيار کرنے میں وقت لگتا ہے يعنی یہی عذاب قبر سے نجات حاصل کرنے کا اھم ذريعہ ہے ۔ ہم تو بس میت کو قبر حوالے کر کے جلدی مھمانوں کو کھلانے پلانے کے فکرمیں لگتے ہیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شيئر کریں تاکہ ہم مسلمانوں میں اسطرح کا عمل پيدا ہو ۔
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Dhoke Sydan
Rawalpindi West Ridge