Chief Bhatti Rajput Group Rojhan Distract Rajanpur
بھٹی راجپوت گروپ کی جانب سے عیدالاضحی مبارک ہو
26/05/2026
“حج صرف سفر نہیں، روح کی پاکیزگی اور اللہ سے قربت کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ 🕋✨
حج مبارک، اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔”
JummaMubarak
21/05/2026
چیئرمین نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب نے ٹیلیفون پر اپنے سابق صوبائی صدر پنجاب بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل پاکستان رائے شوکت محمود بھٹی کے ولد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور مغفرت کی دعا کی لواحقین کے اس دکھ کی گھڑی میں غم کے برابر شریک ہیں اللہ پاک لواقین کو صبر جمیل اور مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے
18/05/2026
18/05/2026
ہم راجپوت ڈوگر برادری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں سردار منصب علی ڈوگر ایم پی اے کے خلاف منفی پروپیگنڈا کی بھرپورمزمت کرتےہیں , بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل پاکستان ڈوگر راجپوت کے ساتھ ہے
Muhammad Irshad Bhatti
15/05/2026
08/05/2026
ڈیرہ غازیخان سانحہ (سکول چھت گرنا)پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔اس المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور بچوں کے زخمی ہونے کی خبر انتہائی دلخراش ہے۔ نواب عمران انجم خاں بھٹی چیئرمین بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان
ہم جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔یہ دکھ کی گھڑی ہم سب کیلئے آزمائش ہے اور پوری پاکستانی قوم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ نواب عمران انجم خاں بھٹی چیئرمین بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان
اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے،زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا کرےاور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rajanpur