The mixing
13/02/2025
*شبِ برات مبارک*💓❤️
*یا الله جیتنے بھی لوگ تیری عبادت کریں گے تجھ سے معافی مانگے گے ان سب کی دعاوں اور عبادتوں کو قبول فرما*💓🤲
*یا الله آج رات ہم گنہگاروں کی گناہوں کو معاف کر اور ہمارے ماں باپ کا سایہ ہمیشه ہم پر سلامت رکھنا اور جتنے بھی لوگ اس دنیا فانی سے جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما*
*آمین*🤲💓
*کبھی معراج کبھی شب رات تو کبھی شب قدر دیتا ہے* ❣️💗
*کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے💓😇*
゚
*محسوس کرنے لگیں تو چھوٹی چھوٹی باتیں راتوں کی نیندیں اڑا دیں گی محسوس نہ کریں تو بڑی بڑی باتوں پر انسان جو ہوگا دیکھا جائے گا کہہ کر سکون کی نیند سو جاتا ہے یہ دل کی بات ہے ساری*
*رونے لگے تو سوئی چبھنے پر بھی قیامت اٹھا دے ۔۔۔ برداشت کرنے پر آئے تو سر پر پہاڑ اٹھا کر بھی چل دے*
*یہ انسان کی ہمت پر منحصر ہے سب کیونکہ اللہ تو اس کی طاقت سے زیادہ امتحان نہیں لیتے ہاں لیکن اس کے بندے ضرور صبر آزماتے ہیں۔*🥹✨
04/07/2024
ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے 😭
بانو قدسیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوزخ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا
"وہ ساتویں کے ساتھ دوزخ میں ملے گی"
کہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا۔ اللّٰہ میری اورآپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
🤲 #ماں تیری عظمت کو سلام٫
25/02/2024
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
#محمد #تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
#اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
#حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Raiwind