ASB Science
How to Calculate Marks in Practicals:
مثال کے طور پر طالب علم کے 60 میں سے فزکس میں 45 نمبر تھے۔
فزکس کی percentage بنتی ہے100× (45/60 )
75%
تو فزکس کے باقی 15 مارکس کا 75 فیصد نکالیں۔
(15 /100)*75=11.25 approx =11 marks
چونکہ 50% نمبر سب کو ملیں گے یعنی 30 میں سے 15 تو کنفرم ہیں باقی مارکس 15 میں سے اوپر دیے گئے فارمولے سے نکال لیں تو وہ بنے 11 نمبر تو کل نمبر ہوۓ
15+11=26 marks/30
اسی طرح باقی مضامین کے مارکس کیلکولیٹ کر لیں۔
آج کے مشاورتی اجلاس کے بعد
*وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود*
کی پریس کانفرنس کے اہم نکات
1۔ نویں اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہوگا،
2۔ جنکے پاس نویں اورگیارہوں کانتیجہ ہےانہیں دسویں اوربارہویں میں پروموٹ کردیاگیا
3۔ دسویں ،باریوں میں پروموٹ ہونیوالے صرف دسویں اوربارہویں کا امتحان دینگے
4۔ دسویں اور بارہویں کے طلبا کو 3 فیصد اضافی نمبر دیں گے
5۔ قومی رابطہ کمیٹی نےتمام تعلیمی ادارے15 جولائی تک بندرکھنے کافیصلہ کیاتھا
6۔ 40لاکھ بچوں نےنویں،دسویں،گیارہویں،بارویں کےامتحانات دینے تھے
7۔ بچوں کی صحت کومدنظررکھتے ہوئےایسافارمولابناناتھاکہ سال بھی ضائع نہ ہو
8۔ پروموٹ ہونے والے طلبا کا کمپوزٹ امتحان نہیں لیا جائے گا۔
9۔ جو کمپوزٹ امتحان دے رہے تھے اورگیارہویں کا نتیجہ نہیں تھاستمبر،نومبرمیں امتحان دے سکتے ہیں
10۔ جو 40فیصد سےزیادہ مضامین میں فیل ہوئےستمبر،نومبرمیں امتحان دےسکتےہیں
11۔ جو چند مضامین میں ہی پاس ہوئے ستمبر،نومبرمیں امتحان دےسکتےہیں
Physics teacher
Chemistry teacher
Maths teacher
English teacher
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Abbasia Town
Rahimyar Khan
64200