Factually Think
اسرائیلی جیٹ کو ایرانی حدود میں داخل ہوتی ہی ایران نے تباہ کر دیا۔
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد مانگنی ہے کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا۔
آیت اللہ خامنہ ای شہید (19 اپریل 1939 – 28 فروری 2026)
01/03/2026
When you don’t stand together, Enemy will isolate & Hunt you !
01/03/2026
اللہ آپ سے راضی ہو
جب 56 اسلامی ملک ظلم پر خاموش رہے اس وقت آپ نے اسلام کے دشمنوں کا آخری سانس تک مقابلہ کیا 💔
01/03/2026
شہادت قبول کر لی مگر یزید کی بیعت نہیں کی ❤️🩹
ایرانی براڈ کاسٹر سپریم لیڈر خامنہ ای کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے
دورِِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87300