Senator Rozi khan kakar
16/05/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں ہنگامی طبی امداد، ٹراما کیئر، ماں اور بچے کی صحت، بنیادی طبی سہولتوں، حفاظتی ٹیکہ جات، صحت سے متعلق جدید ڈیجیٹل نظام، سرکاری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس، ٹی بی کے علاج اور دور دراز علاقوں تک فوری طبی رسائی کو مضبوط بنانے سے متعلق شعبہ صحت کے 11 منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اس دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، سابق صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی، پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ، قاسم خان اچکزئی، و صوبائی عہدیداران و پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے عہدیدران و کارکنان نے بڑی تعداد میں موجود تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Sirki Road Quetta
Quetta