Comrade News

Comrade News

Share

25/03/2025

بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے

منزل نہیں ہوں خضر نہیں راہزن نہیں
منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے

میری نگاہ شوق سے ہر گل ہے دیوتا
میں عشق کا خدا ہوں مجھے یاد کیجیے

نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے
اشکوں کی انتہا ہوں مجھے یاد کیجیے

گم صم کھڑی ہیں دونوں جہاں کی حقیقتیں
میں ان سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے

ساغرؔ کسی کے حسن تغافل شعار کی
بہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے

ساغر صدیقی

08/03/2025

محمود خان اچکزئی کی بیٹی تاترہ اور
شھید عثمان خان کاکڑ کی بیٹی کو مفت میں گالیاں پڑ رہی ہیں ۔ پشتون قوم میں عورت کی بہت عزت کی جاتی ہے لیکن یہ انتہاپسند جذباتی سیاسی کارکن ان غیر سیاسی باعزت خواتین کو بھی نہیں چھوڑ رہے ہیں ۔ تووو لعنت تیری سیاست پہ تووو تیرے لیڈرشپ پہ جس نے آپ کو یہ سکھایا ہے ۔ لیڈر دانشور بناتے ہیں لیکن یہاں گالی برگیڈ بنایا گیا ہے ۔ جن کو سیاسی لیڈران گالی دینے کیلئے ماہانہ تنخوا دیتے ہیں۔

14/02/2025

کیا یہ پاکستان لاہور ہے ؟

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Quetta