Public Views
جهالاوان عوامی پینل نظریہ پاکستان کانفرنس
کوئٹہ:نظریہ پاکستان کو سلامت رکھنے کے لیے ہم نے جانوں کی قربانیاں دی ہیں،میر ندیم الرحمان
کوئٹہ:کچھ موقع پرست سیاستدانوں نے نظریہ پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے،میر ندیم الرحمان
جھوٹے دعوے کرنے والوں نے عوام کا پئسہ لوٹ کر اسٹیبلشمنٹ اور ریاست کو بلیک میل کیا،میر ندیم الرحمان
کوئٹہ:مقتدر قوتوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں دوست اور دشمن کی پہچان کریں،میر ندیم الرحمان
جبل نور میں دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج، جس میں موٹر سائیکل دو افراد کو مقناطیسی بمب نصب کرتے دیکھا جاسکتا ہے
کوئٹہ ، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سیکرٹری جنرل سیدعبد القیوم آغا، سیف الدین نثار ، کاشف حیدری ، ھزار گنجی کے تاجر شیر علی ، سید عصمت آغا و دیگر تاجر رہنما تاجر سید حیدر آغا پر ڈاکوؤں کے قاتلانہ حملے کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں
سماجی تنظیم مسلم ہینڈز کی جانب سے اجتماعی قربانی کی گئی، برادر اسلامی ملک ترکیہ کے تعاون سے کی گئی اجتماعی قربانی کا گوشت بیواؤں یتیموں اور دیگر مستحقین میں تقسیم کیا گیا
حکومت ترکیہ کے تعاون سے سماجی تنظیم مسلم ہینڈز کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میں اجتماعی قربانی کی گئی، قربانی کا گوشت حقیقی مستحقین تک پہنچانے کے موثر انتظامات کیے گئے تھے، انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ میں 2 سو جانوروں کی قربانی کی گئی مختلف علاقوں میں مستحقین کو مدعو کرکے گوشت حوالے کیا گیا جبکہ یتیم خانوں میں قربانی میں قربانی کا گوشت بھیجا گیا ہے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے پہلے سے سروے کرکے مستحقین کو ٹوکن جاری کیے گئے تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Quetta