Syed Hasnain Hashmi

Syed Hasnain Hashmi

Share

06/09/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسنین ہاشمی کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر بیان

کوئٹہ: یوم دفاع ہمیں اپنی خودمختاری کے دفاع کی جانب غیر متزلزل قومی عزم کی یاد دلاتا ہے، سید حسنین ہاشمی

کوئٹہ: افواج پاکستان ، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سولین شہداء نے اپنی جانوں کے نذارنے دیکر دشمن کے عزائم ناکام بنایا ہے، رکن صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی سید حسنین ہاشمی

کوئٹہ: پاکستان کی مسلح افواج قومی خودمختاری اور ملکی سالمیت کو درپیش کسی بھی چیلنج کا جواب دینے کے لیے چوکس اور ہمہ وقت تیار ہیں، سید حسنین ہاشمی

کوئٹہ: بھارت کشمیری عوام کے حق ِخودارادیت سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرے ،سید حسنین ہاشمی

کوئٹہ: بلوچستان جلد ہی امن کا گہوارہ بنے گا ، سید حسنین ہاشمی

کوئٹہ: عوام سیکورٹی فورسز کے ساتھ پھر پور تعاون اور ان پر اعتماد کا اظہار کریں ، رہنماء پیپلز پارٹی سید حسنین ہاشمی
6 September 2024

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta