Star23TV
کوئٹہ سریاب روڈ میں مکمل شٹل ڈاؤن ہڑتال کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر مکمل شٹر ڈاؤن
تمام شہری متحد ہیں اور پاک مسلح افواج 🇵🇰 کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
23/01/2026
زیارت بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں بعض علاقوں میں منفی 20 جبکہ فیلنگ منفی 28 ، کوئٹہ میں بھی شدید سردی ، اور سائبیرین ہوائیں ، سردی سے سڑکیں ا، بازاریں اور گلیاں ویران ۔
22/01/2026
زیارت میں برف باری ❄️
بلوچستان کے خوبصورت پہاڑی ضلع زیارت میں اس وقت شدید سردی کے ساتھ برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
برف کی سفید چادر نے وادی کو دلکش منظر میں بدل دیا ہے، جس سے موسم مزید خوشگوار اور سرد ہو گیا ہے۔
زیارت میں ہلکی ہلکی برف باری 🌨🌨🌨
کوئٹہ : لیاقت بازار کارنر پر واقع پلازہ میں اتشزدگی،پولیس
کوئٹہ: فائرنگ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ،فائر بریگیڈ ذرائع
کویٹہ: آگ نے متعدد دکانوں کو لیپٹ میں لے رکھاہے،فائر بریگیڈ ذرائع
کوئٹہ: پلازے میں لوگ موجود نہیں ہیں ،فائر بریگیڈ ذرائع
08/01/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران مصروف دن گزاریں گے، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور بلوچستان میں دانش اسکول، نیشنل ہائی وے N-25 سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد اور افتتاح کریں گے۔
08/01/2026
نجی نرسری سے نومولود بچوں کی تبدیلی کے واقعے کی شفاف تحقیقات ہوں گی، کسی سے ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر صحت بخت محمد
وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کا رکشہ جلانے والے ڈرائیور کو نیا رکشہ دینے کا اعلان اور متعلقہ آفیسر کو سسپنسڈ کرنے کا حکم
کوئٹہ زرنج ڈرائیور ٹریفک اہلکاروں کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زرنج کو آگ لگا بیٹھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jinnah Road
Quetta