Quetta Notes
کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں پر راکٹوں سے حملوں کی اطلاعات۔
میری پیج کے 100 فالور مکمل ہوئے۔
آپ تمام فالور کا شکریہ۔جواب آپ کمینٹ میں دینا۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ میں فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق علاقے کاسی روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی سعادت اللہ اور آمین اللہ جاں بحق ہوگئے
لاشوں کو ضروری کاروائی کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا
31/03/2026
🚨 بریکنگ نیوز 👇👇
📢 محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان کا بڑا اعلان
حکومت بلوچستان نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو یکم اپریل 2026 (بدھ) سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta