Defence CC yaro
12/10/2023
یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے
ہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے محمد نام ہٹوا کر صرف رضوان لکھوایا جائے کیونکہ محمد نام ہمارے لیے بہت قابل عزت اور قابل احترام والا نام ہے کرکٹ کے دوران محمد نام زمین پر لگنے کی وجہ سے بےادبی ہوتی ہے ہماری پی سی بی سے گزارش ہے اس بات پر خاص توجہ دی جائے.....شکریہ
Pakistan Cricket Team
تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے
14/09/2023
پہلے میچ میں ہی دل جیت لیے
ویلڈن زمان خان ویل پلیڈ ٹیم پاکستان
لڑ کر ہارنا بھی جیت ہے❤️
13/09/2023
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔
13/09/2023
اب پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ جو ٹیم جیتے گی وہ انڈیا کے خلاف فائنل کھیلے گی۔
21/08/2023
New kits defence CC yaro
20/08/2023
بچپن میں اس بال کو خریدنے کے لیے 11 دوست مل کر پیسے اکٹھے کرتے تھے۔
اب پیسے ایک ہی دے سکتا ہے لیکن وہ 11 دوست اکٹھے کرنا مشکل ہے ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Pishin Yaro
Quetta