Hum tum 7 7

Hum tum 7 7

Share

19/10/2025

like follows

29/06/2025

*غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل:*
*"حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ"*
*ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین:*
*"اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ"*
*اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم:*
*"فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ"*
*جب آپ اپنے تمام معاملات اللّٰـــــہ کے سپرد کرتے ہیــں تو پھر وسوسوں کا شکار کیوں ہوتے ہیـــں....!!!*

*خلوص دل سے دعائیـــں مانگیـــں اور مانگتے جائیـــں، اس یقین کے ساتھ کہ میرا رب سن رہا ہے، قبولیت دعا میں تاخیر کا مطلب صرف یہ نہیــــں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے یہ وسوسہ ہے جو شیطان ہمارے دل میں ڈالتا ہے اور اسکا کام مایوس کرنا ہے...!!!*

*اللّٰــــــہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ رکھتا ہے تو بس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیـــں اور اسکی رحمتوں کے منتظر رہیـــں، اسکے ہاں دیر ہے اندھیرا نہیـــــں....!!!*

★ *وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ*

_اور تمہارے رب نے کہہ دیا ہےکہ: مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کرونگا۔ 🌹♥️🌹_
یا اللہ کریم اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے اور ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کے صدقے ہماری تمام جائز حاجتیں پوری فرما اور ہماری تمام مشکلیں آسان فرما اللہ پاک ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائےاللہ پاک ہمارے دنیا اور اخرت تمام معاملات کو سنوار دیں اللہ پاک سلامت رکھے خوش رکھے اباد رکھے ثم آمین بجاہ خاتم النبیین و سید المرسلینﷺ

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔❤️
📿الَلّٰــهُمَہ صَــّلِ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَسَــِلّمْ📿

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta
Quetta
92