Quetta News Updates
05/03/2025
07/01/2025
*وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا موٹروے پولیس کے ڈی ایل اے کوئٹہ کا سرپرائز دورہ*
*وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے طریقہ کار کا جائزہ لیا*
*وزیراعلیٰ نے موٹروے پولیس سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا*
*وزیراعلیٰ بلوچستان نے مروجہ تھیوریٹیکل اور پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل کرلیا*
*وزیراعلیٰ کی انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے لئے درخواست ڈی ایل اے اسلام آباد کو بھجوا دی گئی*
*موٹروے پولیس کا ڈرائیونگ لائسنس نظام عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان*
*بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پر این ایچ ایم پی قابلِ تعریف ہے ،میر سرفراز بگٹی*
*محفوظ سفری نظام کے لیے این ایچ ایم پی کی کاوشیں لائقِ ستائش ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان*
*ڈرائیونگ لائسنس کے شفاف اور جدید نظام سے عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے ،میر سرفراز بگٹی*
*انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کا حصول این ایچ ایم پی کی صلاحیتوں کا ثبوت ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان*
*موٹروے پولیس کے افسران کی پیشہ ورانہ مہارت نے بہترین نظام کو یقینی بنایا ،میر سرفراز بگٹی*
*بلوچستان میں محفوظ اور شفاف ڈرائیونگ نظام کے قیام کے لیے این ایچ ایم پی کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87300