KJM POINT
16/03/2026
اگر الیکشن ہو جائے تو اپ کی سیاسی پارٹی کو اپنا قیمتی ووٹ دینگے اپنا رائے ضرور دیجئے
KJM POINT
بریکینگ نیوز
سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اسلام اباد پر افغانستان کی طرف سے حملہ کیا گیا ہے لیکن تا حال یہ خبر کنفرم نہیں ہو پائی کیونکہ ابھی تک پاکستانی میڈیا نے اس بارے میں کچھ نہیں بتایا لیکن اسلام اباد ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے یہ خبر پاکستانی میڈیا پر چل رہی ہے
KJM POINT
12/03/2026
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ،
رپورٹ خان جمال الدین موسیٰ خیل
امریکی صدر ٹرمپ کے دعووں کے بر عکس شدت سے جاری ہے۔ جنگ کے تیرھویں دن ایران نے خلیج میں تین مزید بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
عراق کے ساحل کے قریب ایک امریکی ٹینکر کو ایک بارود سے بھری، بغیر پائلٹ والی اسپیڈ بوٹ سے نشانہ بنایا گیا۔ اس میں ایک شخص ہلاک ہوا ۔ دوسرا ٹینکر یونانی تھا اور تیسرا ایک چینی جہاز تھا۔
اس کے علاوہ خلیجی ممالک بھی ایرانی میزائلوں کے نشانے پر رہے۔
اسرائیلی فوج کا اب کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ دنوں میں کیے گئے حملوں کے دوران، تہران میں طالقان نامی، ایٹمی ہتھیار کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ ایران میں حکومت کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہا ہے جس میں بینک اور شہروں میں قائم سیکیورٹی چیک پوائنٹس بھی شامل ہیں۔
KJM POINT
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta