Jk update
6 سرائیکی مزدورں کی شھادت کی مزمت کرتا ہوں
جب سے پنجابی بلوچ پختون کی دوریاں سمٹنے اور قربتیں بڑھنے لگی ہیں تب سے بلوچستان اور پختونخواہ میں پنجابیوں کے قتل عام میں تیزی آ گئی ہے۔
ابھی دو تین دن پہلے بلوچستان میں 8 پنجابیوں کو ہلاک کیا گیا اور کل کاکڑ کے بیان کے بعد کہ کیا پنجابیوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیں، کے فورا بعد رات کو ہی ۔ میر علی شمالی وزیرستان میں 6 پنجابیوں کو قتل کر دیا گیا جو کہ عرصہ سے وہاں حجام کی دکانیں کرتے تھے۔
کیا کوئی نیا کھیل ترتیب دیا جا چکا ہے ، کیا اب الیکشن پنجابیوں کے خون پر روکا جائے گا یا پھر
اس سے تقسیم کرو اور حکومت کرو کی پالیسی واضح ہو رہی ہے۔۔
اللہ ہم پر اور پاکستان پر رحم فرمائے۔ آمین
صحت❤❤❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Quetta