Prime Time Urdu
یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس قلات سے کوئٹہ کی جانب روانہ تھی۔ راستے میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور تقریباً 7 زخمی ہو گئے۔ واقعہ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
27/12/2024
پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے سیاست اور سفارتکاری سے جڑے معاملات پر کی جانے والی پریس کانفرنس پر سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیا ہمارے وزیر اعظم، وزیر داخلہ یا وزیر خارجہ یہ سب باتیں کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے؟ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی پریس کانفرنسوں سے پاکستان کی سیاست اور سفارتکاری کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچتا ہے۔
23/12/2024
بریکنگ:
کوئٹہ میں دھماکہ 💥، دو افراد زخمی۔
نامعلوم افراد نے ایک حجام کی دکان پر دستی بم پھینکا۔ دکان کے مالک کا تعلق پنجاب سے ہے۔
09/11/2024
⬅️کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی، 46 زخمی
⬅️عام افراد کے ساتھ ساتھ فوجی بھی اس سٹیشن کو نقل و حمل کے لیے استعمال کرتے ہیں، ہلاکتوں اور زخمیوں میں فوجی و سول دونوں شامل ہیں: ایس ایس پی آپریشنز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta