Asadullah khan
10/02/2024
محمود خان اچکزئی کا پارلیمنٹ میں جانے سے انکار
ایجنسیوں کے لوگوں نے امیدواروں سے کروڑوں روپے لئے ہیں ‘ محمود خان اچکزئی کا الزام
جمہوری کی آزادی کیلئے کل سے ہر گلی ہر جگہ پر تحریک شریک کروگے ‘ محمود خان اچکزئی
ہمارے 3 قومی اسمبلی 6 صوبائی اسمبلی کی جیتی نشستوں کا نتیجہ تبدیل کیا گیا ‘ محمود خان اچکزئی
کل دوپہر 12بجے تک ہمارے اصل نتائج جای نہیں کئے گئے تو جگہ جگہ احتجاجی تحریک شروع ہوگے ‘ محمود خان اچکزئی کی پریس کانفرنس
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Quetta