AlRehmat composing Center
03/08/2025
🌍💚 "صاف ماحول، صحت مند معاشرہ!" 💚🌍
آج British Council / PY
کے تعاون سے YLA "Clean-Up Drive" جو کہ ٹیم ایلفا،شاہین گروپ اور پلانیٹ پروٹیکٹر نے کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی۔
یہ صرف صفائی کی مہم نہیں تھی، بلکہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کا عملی ثبوت تھی۔
ہم سب نے مل کر نہ صرف کچرا صاف کیا، بلکہ اپنے ماحول، اپنی زمین اور آنے والی نسلوں سے محبت کا اظہار بھی کیا۔
ہم اپنے تمام رضاکاروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے خلوص، محنت اور جذبے سے اس مہم میں حصہ لیا۔
آئیں! ہم سب PY کے سات مل کر ایک صاف، سرسبز اور خوبصورت پاکستان کی جانب قدم بڑھائیں۔ 🇵🇰✨
.
.
.
.
.
04/08/2023
Quetta Sarena Hotel
موضوع. حسد کی تعریف کیا ہے
کاروان درود کے بانی ڈاکٹر شمس الدین قادری سے سوشل میڈیا ورکر اویس بلوچ کی گفتگو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta