BBA
10/02/2026
نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کوئٹہ ڈویژن باکسنگ چیمپئن کا انعقاد، بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ ایونٹ میں نوجوان باکسرز نے رنگ میں بہترین کارکردگی دکھائی، پاکستان آرمی کے تعاون سے یہ ایونٹ نوجوان ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کا بہترین موقع فراہم کر رہا ہے۔ کامیاب باکسرز صوبائی چیمپئن شپ کے بعد قومی سطح پر بھی نمائندگی کریں گے
مزید تفصیلات اس رپورٹ میں
رپورٹ مہک شاہد
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mini Market
Quetta