Daily Awaz Times Health

Daily Awaz Times Health

Share

07/07/2026

کوئٹہ ’ ہنہ اوڑک متاثرین دھرنا میں آل پارٹیز اجلاس ‘ اعلامیہ میں تین مطالبات پیش

1. مسلط شدہ مسلح افراد کے ہاتھوں 11 لاپتہ افراد کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے۔

2. علاقے پر مسلط کردہ مسلح جتھوں کا خاتمہ کرکے علاقے کو صاف کیا جائے۔

3. بااختیار حکام آکر مذاکرات کریں۔

بدھ کے روز شام 4 بجے تمام پارٹیوں کے مرکزی قائدین دھرنے میں شرکت کریں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

آل پارٹیز میں انجمن تاجران ‘ پی ٹی آئی ‘ جے یو آئی ‘ پشتونخواہ میپ ‘ اے این پی ‘ پشتونخواہ نیپ، بی این پی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی

05/07/2026

کوئٹہ: ہنہ اوڑک دہشت گردوں کی فائرنگ سے مقامی رہائشی نقیب اللہ جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Quetta