The Truth
23/10/2025
ایس بی کے کوئٹہ ڈویژن کے نتائج سے متعلق محکمہ تعلیم بلوچستان کی اہم ہدایات
محکمہ تعلیم بلوچستان نے ایس بی کے کوئٹہ ڈویژن کے نظرثانی شدہ نتائج کے حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز، چیئرمین ڈی آر سی اور ضلعی تعلیمی افسران کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔
محکمہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ:
صرف ایس بی کے یونیورسٹی کا پہلا سرکاری نتیجہ ہی قابل قبول ہوگا؛ کوئی نیا یا ترمیم شدہ نتیجہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
کسی نئی اسامی پر تقرری یا اشتہار سے زائد بھرتی نہیں کی جائے گی۔
تمام کیسز کو 15 دن کے اندر مکمل کیا جائے گا۔
بھرتیاں ریکروٹمنٹ پالیسی 2019ء کے مطابق ہوں گی۔
منتخب امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق نئی ویری فیکیشن پالیسی کے تحت کی جائے گی۔
ڈویژنل ڈائریکٹر (سکولز) کا نمائندہ بطور سی آر سی ممبر عمل کا حصہ ہوگا۔
یہ ہدایات صوبے میں شفاف، میرٹ پر مبنی بھرتیوں اور بدعنوانی کے خاتمے کی پالیسی کے تحت جاری کی گئی ہیں۔
الخیر ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر کی لا پرواہی سے ایک جوان لڑکے کی وفات ہوگئی، اہل خامہ سراپا احتجاج ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Patail Road
Quetta